Original Articles Urdu Articles

سراج الحق دیوبندی کی جماعت اسلامی اور جمعیت کا تکفیری دیوبندی رنگ کھل کر واضح ہونے لگا۔ خرم زکی

 

21

سراج الحق دیوبندی کی جماعت اسلامی اور جمعیت کا تکفیری دیوبندی رنگ اور شیعہ دشمنی کھل کر واضح ہونے لگا۔ کوئی ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کو بتائے اور دکھائے کہ شیعہ مسلمانوں نے توہین رسالت کے حوالے سے جو احتجاج کیا ہے اور جس پیمانے پر کیا ہے اس کے بارے میں یہ تکفیری جماعتی دیوبندی سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور ہمیں کوئی تکلیف بھی نہیں کہ یہ انجمن سپاہ صحابہ کی گود مہں کیوں بیٹھے ہیں کیوں کہ امریکہ، سعودیہ اور ان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی گود میں بیٹھنا ان کی پرانی عادت و وطیرہ ہے۔

ہم صرف ان کی حقیقت کو لوگوں پر واضح کرنے کے لیئے پوسٹ لگاتے ہیں تاکہ وہ لوگ جو یہ تاثر دیتے پھرتے ہیں کہ جماعت اسلامی تکفیری دیوبندی فکر سے دور ہے ان کی غلط فہمی یا جھوٹ و منافقت کا پول کھل جائے اور ان کی تکفیری دیوبندی فکر برہنہ ہو جائے اور کسی کو مغالطہ نہ رہے کہ جماعت اسلامی انجمن سپاہ صحابہ کا محض ایک سیاسی ونگ ہے اور مولانا ابو الاعلی مودودی اور قاضی حسین احمد رحمھم ﷲ کی جماعت اسلامی کب کی مر چکی۔ اب کیا کریں ہماری پوسٹ کو بھی یہ تکفیری جماعتی دیوبندی اپنی کمپنی کی مشہوری کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔

22 23 24