Original Articles Urdu Articles

برطانیہ میں مقیم پاکستانی دیوبندی تکفیری ڈاکٹر طارق علی پشاور آرمی سکول میں بچوں کے قتل عام کا ماسٹر مائنڈ

 

10676166_10203777347093948_4343558835370535168_n

ذرا غور سے اس تکفیری دیوبندی دہشتگرد کی شکل دیکھیں۔ یہ شخص جو پیشے کے اعتبار سے ڈاکتر اور عمل کے اعتبار سے قصائی ہے برطانیہ سے مفرور ہو کر پاکستان بھاگ آیا ہے۔ یہ شخص وہاں شیعہ سنی فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے میں ملوث ہے اور بشار الاسد کے خلاف نکالے جانے والی ایک ریلی میں شریک ہو کر اس نے شیعہ مسلمانوں پر تشدد کیا تھا۔

برطانیہ جانے سے پہلے اس کا تعلق پاکستان آرمی کی میڈیکل کور سے تھا اور اب برطانیہ سے بھاگ کر آنے کے بعد یہ شخص طالبان کا ترجمان بن چکا ہے اور اس نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں اس نے پاکستانیوں کو مسلح افواج پر حملے کے لیئے اکسایا ہے۔ پاکستانی سیکیورٹی ادارے اس شخص کو پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے حوالے سے ڈھونڈ رہے ہیں۔ یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ جب یہ شخص برطانوی پولیس کو مطلوب تھا تو وہاں سے بھاگنے میں کیوں کر کامیاب ہوا ؟

15500_10203777346933944_8259364478453985620_n