Original Articles Urdu Articles

تاج برطانیہ کے جدی پشتی وفادار – از خا پوے گام

 

10690159_899347043418139_6600016308913746502_n


یہ وہ ظبقہ ہے جنہوں نے ہمیشہ انگریزوں کی مدد کی ۔۔اس کے صلے میں ان کو القابات اور انعامات سے نوازا گیا۔عام غریب جو اس وقت فوج میں بھرتی ہویے ان کا اس طبقے سے کوٰی تعلق نہیں۔
گیارہ سو قبائلیوں کا قاتل صوبے دار عبد الخیل (صدیق) قتل عام کے عوض تاج برطانیہ سے ملٹری کراس پاتا ہے ، اس کا بیٹا 22 اکتوبر 1980 کو اپنے دوست ڈاکٹر عبد الحق مرحوم کےگھر پر پی ای سی ایچ ایس کراچی میں ناشتہ کرتے ہوئے مارا جاتا ہے ، اس کی شکل اس کے گھر والوں کو بھی نہیں دیکھنے دی گئی اخبارات میں کیا آنی تھی ، ڈاکٹر صاحب مرحوم نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ اس کی شکل بالکل سؤر جیسی ہو گئی تھی کیونکہ یہ خانہءکعبہ میں بیٹھ کر بھٹو کے ساتھ جھوٹ بولتا رہا ،

اس صوبے دار عبدالخیل کا پوتا ملا ڈیزل پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر فجی میں نو ارب روپے مالیت کے ایک ٹؤرسٹ ریزورٹ کا مالک بنا ہوا ہے جس کو اس کا بیٹا ڈاکٹر اسعد محمود ، اس کا بھائی عطاءالرحمٰن عرف ملا لینڈ کروزر اور پاکستان منسٹری آف ٹورزم کا ایک ریٹائرڈ جائنٹ سیکرٹری فضلِ معبود مل کر چلا رہے ہیں اور اس ریزورٹ میں شراب ، جوا اور زنا کی سہولیات ہر وقت میسر ہیں ــــ بے شمار لعنت ایسے منافق وطن فروش اور دین فروش خاندان پر