Original Articles Urdu Articles

دائیں بازو کا باغی اور اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ – جاوید ہاشمی – از عمار کاظمی

 

10320298_951064664910368_4950568666565118912_n

 

ویسے ہمیں تو نون لیگ کی اس کی پیوند کاری پر کبھی رتی برابر شبہ بھی نہیں رہا مگر داءیں بازو کی جماعتوں کا ایک ہی باغی تھا وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کا سلیپنگ سیل نکلا۔ آج یہ جنرل ضیا کا پودا قتل کے منصوبے بھی بیان کر رہا ہے اور فارن ایجنڈا بھی۔ کل جب اس کے سامنے یہ سب کچھ ہورہا تھا تو اس وقت یہ کہاں مرا ہوا تھا؟ ہاشمیوں کی تاریخ میں ایک ابوجہل سب سے بُرا شخص مانا جاتا ہے۔ مگر ابوجہل بھی روز روز بیان نہیں بدلتا تھا۔ کافر تھا مگر جاوید ہاشمی جیسا منافق نہیں۔

33

http://dailypakistan.com.pk/multan/01-Oct-2014/149097