Original Articles Urdu Articles

محمود اچکزئی پنجابیوں سے معافی مانگے – از عمار کاظمی

10425136_10201645174450769_8760520239789785578_n

ان [ دھرنے والوں ] کے پاس پستول بھی ہیں، ان کے پاس اسلحہ بھی ہے۔ محمود خان اچکزءی جن کے پاس گزشتہ
تیس سال سے راکٹ لانچر رہے اور جو گزشتہ 12-10 بارہ سال سے ان راکٹ لانچررز کا استمعال پاکستانیوں پر کرتے رہے ان کے لیے تیری زبان کیوں نہ کُھلی؟ اس لیے کہ وہ تیری فکر اور نسل کے لوگ تھے؟ اگر سچا ہے تو اپنے
اندر اپنے لوگوں کے خلاف بولنے کی ہمت پیدا کر۔