Original Articles Urdu Articles

جیو اور جنگ کے اقتصادی مفادات کو زک پہنچائیں

14-2

میر شکیل الرحمن کی سربراہی میں چلنے والے جنگ گروپ اور جیو ٹیلی ویژن کے پاکستان کے خلاف جرائم
————————-

کالعدم دہشت گرد تنظیموں طالبان، سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے تکفیری خارجی مولویوں اور ان کے حمایتیوں کی پروجیکشن اور حوصلہ افزائی
تکفیری خارجی دہشت گرد گروہ کے ہاتھوں شہید ہونے والے ستر ہزار پاکستانیوں جن میں ہزاروں عام شہری، فوجی، پولیس والے، دس ہزار سے زائد سنی بریلوی صوفی، بائیس ہزار سے زائد شیعہ، سینکڑوں احمدی، مسیحی و دیگر شامل ہیں، ان کے خون سے غداری اور دہشت گر د جماعتوں کے نظریات کی ترویج
سعودی عرب اور امریکہ کے ایجنڈے پر چلتے ہوۓ پاکستان میں داعش، النصرہ، شام اور عراق جیسے حالات پیدا کرنا جن میں سنی صوفی مزارات کو مسمار کیا جائے، سنی اور شیعہ کو وہابی و تکفیری انداز میں ذبح کیا جائے اور اقلیتوں پر مظالم ڈھائے جائیں
وزیرستان اور ملک کے دیگر حصوں میں تکفیری طالبان، لشکر جھنگوی اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والی پاک فوج کا مورال نیچے گرایا جائے
اعتدال پسند قوتیں جیسا کہ پاکستان عوامی تحریک، تحریک انصاف جو پاکستان میں سنی، شیعہ، مسیحی اور دیگر میں محبت پیدا کر کے ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہیں کے خلاف پراپیگنڈا کیا جائے

کیا کیا جا سکتا ہے؟
—————————–

جنگ اور جیو کے اقتصادی مفادات کو نقصان پہنچائیں
جنگ، عوام اور جیو کو ایک پیسے کا اشتہار نہ دیں
جیو ٹی وی، جنگ، عوام اور دی نیوز اخبار کی سبسکرپشن بند کردیں، ان کو خریدنے کے لیے ایک پیسہ بھی خرچ نہ کریں
اپنے کیبل والے سے کہیں کہ جیو ٹی وی کی نشریات بند کر دے کیونکہ یہ دہشت گردوں کو پروموٹ کرتا ہے
متحده قومی موومنٹ کے ماڈل پر چلتے ہوۓ جنگ، عوام اور دی نیوز اخبار کی کاپیوں کی تقسیم رکوا دیں تاکہ ملک کو نظریاتی اور عملی دہشتگردی سے بچایا جا سکے
پاکستان کے ہر شہر میں میر شکیل، حامد میر، نجم سیٹھی اور دیگر کے خلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمات قائم کریں اگر فوج، پولیس، تحریک انصاف، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے ایک بھی فرد کو طالبان یا سپاہ صحابہ سے نقصان پہنچے تو ایف آئی آر ان پر درج کرائی جائے

About the author

Jehangir Hafsi

57 Comments

Click here to post a comment