Newspaper Articles Original Articles Urdu Articles

اکثریت پر امن بریلوی سنی مسلمان ، سعودی وہابی حمایت یافتہ نواز حکومت کی دہشت گردی کا شکار

 

TUQ

روزنامہ ڈان کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے بدھ کو پاکستان عوامی تحریک کے رہنما طاہر القادری پر عوام کو ” تشدد پر اکسانے ” کا مقدمہ قائم کر دیا – یہ مقدمہ فیصل ٹاؤں تھانے میں درج کیا گیا –

طاہر القادری کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمے کے اندراج کا فیصلہ نون لیگ کے اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت نواز شریف نے کی اور اس میں نون لیگ کی اعلی قیادت شامل تھی –

اس میٹنگ میں طاہر القادری کی اس تقریر کو ڈسکس کرنے کے بعد مقدمے کا فیصلہ کیا گیا جس میں انہوں نے مبینہ طور پر اپنے حامیوں سے خود پر حملہ کرنے والے پولیس پر جوابی حملہ کرنے کی ہدایت کی تھی

Source: 

http://www.dawn.com/news/1123667/fir-lodged-against-qadri-for-inciting-violence

About the author

Shahram Ali

124 Comments

Click here to post a comment