Featured Original Articles Urdu Articles

جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کی دوبارہ تعمیر کا شیعہ سنی متفقہ مطالبہ

12 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 211

آل سعود نے بیسویں صدی میں حجاز پر قابض ہوتے ہی مدینہ میں جنت البقیع اور مکہ میں جنت المعلیٰ نام کے تاریخی مقامات پر موجود صحابہ ، اہل بیت ، امہات المومنین اور اسلام کی مشہور شخصیات کے مزارات منہدم کرنے اور قبور کی بے حرمتی کا جو سلسلہ شروع کیا تھا وہ آج تک جاری ہے –

اور آج سعودی ٹکڑوں پر پلنے والے وہابی دیوبندی دہشت گرد پاکستان سے لے کر شام تک ، اور عراق سے لے کر افغانستان تک ہر جگہ مزارات مقدسہ اور قبور کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھے ہوے ہیں – جن کی دہشت گردی اور وحشت گردی کو صرف اور صرف سعودی وہابی ذہنیت کی حمایت حاصل ہے

آج تک مسلمان دنیا ، شیعہ سنی مسلمان مدینہ اور مکہ میں کی جانے والی مزارات کی بے حرمتی پر سرا پا احتجاج ہیں اور پوری دنیا میں آٹھ  شوال کے دن سعودی وہابی تکفیری ذہنیت کی مذمت میں اور جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرے کے گیے  – پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیے جانے والے ان مظاہروں میں شیعہ سنی عوام کی ایک بڑی تعداد شامل تھی

ہماری شیعہ سنی مسلمانوں سمیت مسلمان حکمرانوں سے درخواست ہے کہ وہ جلد از جلد جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کے مزارات کی دوبارہ تعمیر کے لئے سعودی وہابی حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہابی سعودی عرب کا سفارتی اور تجاری بائیکاٹ کیا جائے