Culture & Arts Original Articles Urdu Articles

شان علی (ع ) بزبان علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی

10342422_913808028636032_252241892331984634_n

عالم اہلسنت کوکب نورانی صاحب آدھی حدیث بیان کرنے والے بغضی مولوی کو آن ایئر کیا شرمندہ کیا، اوپر سے عامر لیاقت کےسوال نے اور ماحول گرما دیا کہ کیا یہ سچ ہے کہ منافقین کو پہچاننے کے لیے علی کا ذکر ان کے سامنے کیا جاۓ، کوکب نورانی صاحب نے جواب دیا ہنس کر کہ یہ بات میں نے اشارے میں کی تھی آپ نے اوپن پوچھ لی،

اور کہا کہ علی کا نام لیا جاۓ اور چہرہ کھل جاۓ تو وہ ایمان والا ہے، اور اگر بل پڑ جاۓ یا رنگ بدل جاۓ تو سمجھ لیں کہ اندد کی غلاظت پاقی ہے۔ مولوی فضل صاھب کیمرے میں “استفراللہ” کرتے ہوے بہت پھیکے پڑ گۓ۔ یاد رہے کے مولانہ فضل صاحب کا تعلق علما دیو بند سے ہے۔

About the author

Shahram Ali

56 Comments

Click here to post a comment