Original Articles Urdu Articles

حماس اور ایران کے تعلقات کی کہانی – از عبدالقادر و عرفان قادری

hamas1 hamas 2

شامی خانہ جنگی کے دوران حماس نے عرب سلفی اور وہابی شیوخ کے اشاروں ہر شامی حکومت (یاد رہے کہ شامی حکومت مدتوں حماس کی اخلاقی، مالی اور سٹریٹیجک مدد کرتی رہی تھی) کے خلاف بر سرپیکار باغیوں، دنیا بھر سے درآمد شدہ النصرہ اور آئی ایس کے سلفی و دیوبندی دہشت گردوں، اور دیگر جہادی گروپوں کی کھل کر حمایت کی تھی- یہ وہی وقت تھا جب حماس کے خالد مشعل نے شام کے اسرائیل مخالف سیکو لر صدر بشر الاسد کی کمر میں خنجر گھونپا اور قطر اور مصر کی اسرئیل نواز حکومتوں کے دستر خوان کو رونق بخشی

آج غزہ میں جب اسرائیلی جارحیت جاری ہے تو حماس تنہا ہے۔ کسی ایک بھی جہادی گروپ ، کسی ایک بھی عرب ملک، کسی ایک نے بھی اس کی حمایت کا کھلم کھلا اعلان نہیں کیا، یہاں تک کے داعش ” نئے سلفی خلیفہ” ابوبکر البغدادی، جن کی نس نس میں جہاد جاری ہے، نے بھی ایک عجیب خاموشی تان رکھی ہے۔

یاد رہے کہ غزہ میں شیعہ مسلمانوں کو عاشورہ محرم منانے کی اجازت نہیں اور فلسیطنی شیعہ مسلمانوں کی مجلس پر حماس والے حملے بھی کر چکے ہیں

حماس نے جن کے کہنے پر اپنی محسن شامی حکومت کو دھوکا دیا، آج انہوں نے حماس کو اسرائیلی جارحیت کے عین درمیان تنہا چھوڑ دیا۔ حماس کے لئے یہ سبق نہایت سخت ہے اور اسے مدتوں یاد رہے گا – اگرچہ گزشتہ چند مہینوں میں سعودی عرب، قطر اور مصر سے ٹھوکریں کھا کر حماس نے دوبارہ ایران کا دامن تھام لیا ہے لیکن یاد رہے کہ یہ اتحاد عارضی اور موقع پرستی پر مبنی ہے – حماس کے اندر زمینی جہاد کرنے والے جنگجو شام اور عراق میں سلفی اور وہابی جنگجوؤں کی خفیہ امداد کر رہے ہیں اور جیسے ہی موقع ملا حماس نے دوبارہ شیعہ اور سنی صوفی مسلمانوں کی کمر میں خنجر گھونپنا ہے – حضرت علی رضی الله کا فرمان ہے کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا – کیا ایرانی آیت الله صاحبان اس قول پر غور کریں گے؟

kh

About the author

Abdul Nishapuri

10 Comments

Click here to post a comment
  • What baloney, Sarah Khan! Iranians (Ayotallahs included) are far cleverer than Hamas and know their game.
    Question the game of Ayotallahs if you don’t agree but don’t fool us by bringing them out as untried Snow Maidens in a Russian fairy tale.

  • ایران کے آیت اللہ مجمع بہت چالاک ہیں۔ وہ اس لومڑی کی طرح ہیں کہ جو اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں۔ ایران نے نہ پہلے حماس کا تحفظ فلسطینیوں کے مفاد میں کیا تھا اور نہ اب کر رہا ہے۔ ایرانی خسروہ خواب دیھنے والے یہ لومڑ اپنی پالیسیاں اس وقت تک نہیں بدلیں گے کہ جب تک ان کا مفاد ختم نہیں ہو جاتا۔ عرآق میں امریکہ کےساتھ ساتھ ان آیت اللہووں نے بھی کافی گند پھیلائی۔ اگر یہ اپنے اثر و وثوق کےلیے امریکی اور عراقی مفادات کے خلاف ملیشیاووں کا جال نہ پھیلاتے اور حال میں نوری المالکی کو نہ بچاتے تو عراق میں امکان تھا کہ داعش نہ آتی۔ ایرانیون نے امریکہ پہ تو عراق توڑنے کا الزام لگایامگر از خود عرآق کو کمزور کرنے کی پوری کوشش کی۔ جس دن قدس کا ڈرامہ بند ہوگیا اسی دن اریانی دجّالوں کو بوریا بستر لپٹنا شروع ہو جائے گا۔ ایرانی انقلاب کی جڑیں امریکہ اور اسرائیل کو گالیاں دینے سے پنپتی ہیں اور حماس اور فلسطیں اس کیلئے ضروری ہیں۔ ایران تمام تر حقائق کے باوجود اپنا حماس کیلئے زبانی جمع خرچ جاری رکھے گے مگر اب وہ اور نہ اس کی بغل بچہ حزب اللہ اسرائیل کے خلاف کوئی عملی جنگ کرنے کے قابل ہیں اور نہ کریں گے۔

    • میرے پیارے بیٹے ابو الحسن مشہدی
      آپ نے بہت خوبصورتی سے ایران کو برا بھلا کہا –
      آپ نے ایران پر الزام لگایا کہ وہ عراق کو توڑنا چاہتا ہے اور اس نے سنیوں کو دیوار کے ساتھ لگایا اس لئے داعش آگئی ۔چونکہ نوری المالکی نے سنی عراقیوں کے ساتھ زیادتی کی اس لئے داعش کو موقع ملا ۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس میں سعودی عرب کا کیا کردار ھے تاکہ لوگوںکو بھی پتہ چلے کہ اس نے کس طرح سے اسرائیل کی ساتھ مل کر شام اور عراق کا بیڑاغرق کیا ھے-اور کس طرح سے سنی قبائل کو پیسہ دیئے تاکہ وہ عراقی حکومت کے خلاف لڑیں

  • MashaAllah Yahan Parhay Likhay Jahilon ki Kami Nahi Hay 🙂 Iran Sahee Ma’anay main Islamic Republic Hay .. Kya Muslim Dunya main Jitna Tafariq hay or Khana Jangi hay iskay peechay Amrica, Israel or uskay Arab Ally’s Nahi Hain ??? Kya Amrica O Israel Murdabad ka Naara Islami Inqilab nay Nahi diya ?? Kya Inqilab say pehlay koi Janta tha Islami Dunya kay Dushmano ko ??? Kya Islami Dunya ko Iran kay Islami Inqilab nay Shaoor Nahi Diya??? Last 35 Years say Palestine ki Himayat her Satah per Baghair kis Mafad Kay Iran kay ilawa kisi or Islamic State nay ki hay?? Iran Real Islamic State hay or Palestine Samait Tamam Mazloomeen e Jahan ki Hamayat or Madad ko Apna Sharaee Fariza Samjtay hain .. Hammas ko Koi bhi Paisa day ker Use Karay Iran ya Hizbullah Kay Khilaf Lekin Iran Ki Palestine ki Himayat or Israel ki Mukhalfat main Zara Barabar bhi Kami Nahi Aaey Gi .. Wo Baidaar Hain or Musalmano kay Asal Dushman ki Shanakht Rakhtay hain .. Hamain Apnay or Doosray Musalmano ki Tarah Munafiq Naa Samhain .. Hum Haq or Batil ki Pehchan Rakhtay hain … Alhadolillah

  • @Abul Hasan Mash’hadi! apna asali nam zahir q nahi karta? Muavia aur Yazeed hi ziada jajta hy tujh par

  • No matter what hatred is propagated against Palestenians, we the muslims of Pakistan, Iran, Iraq, Syria, Lebanon and elsewhere will never stop supporting the Palestine, and the rights of our muslim brothers, against this illegitimate Zionist state of Israel and its illegal settlers in Palestine!