Original Articles Urdu Articles

یوں دی ہمیں دہشت گردی کہ دنیا ہوئی حیران

 

1780883_10152290823694561_2000966988_n

 


یوں دی ہمیں دہشت گردی کہ دنیا ہوئی حیران
اے بہادر پاک فوج تیرا احسان ہے احسان
لڑنے کا دشمنوں سے عجب ڈھنگ نکالا
کبھی جہادی لشکر، کبھی طالبان کو ہے پالا
اب ہو گئے ہیں وہ باغی تو سنبھالو ناں میری جان
اے بہادر پاک فوج تیرا احسان ہے احسان

https://www.facebook.com/LetUsBuildPakistan/photos/a.308408604560.145207.265291019560/10152290823694561/?type=1&theater