ایران میں اهل سنت – از مسلم یونٹی

ایران میں ستر ہزار مساجد ہیں جن میں سے اہل سنت کی دس ہزار مساجد ہیں جن میں اہل سنت پیش امام جماعت نماز پڑھاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پانچ سو اہل سنت مسلمانوں کیلئے ایک مسجد ہے اور گیارہ سو اہل تشیع مسلمانوں کیلئے ایک مسجد موجود ہے۔ ایران کے قانون … Continue reading ایران میں اهل سنت – از مسلم یونٹی