Original Articles Urdu Articles

پاکستانی شیعہ اور شیعہ ہزارہ قوم کی پاکستان سے لازوال محبت

1546448_690059191046183_51418800_n

قائد اعظم اور پاکستان کا سچا عاشق-باسط علی۔ جسے اپنے وطن اور اپنی مٹی سے پیار تھا، جو ہمیشہ یہی کہتا کہ چاہے جو کچھ ہوجائے وہ پاکستان چھوڑ کر نہیں جائے گا۔

پاکستان کو بچانے کے لئے باسط جیسے محبِ وطن جوان اپنی جان کی قربانی دے چکے،
مگر وہ آج ہم سب سے یہی سوال کر رہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دہشتگردوں سے نجات دلانے کے لئے کچھ کیا بھی یا نہیں؟

 14

1656295_690085554376880_1956614409_n

دوسری تصویر میں محمد ابتہاج ہے جو مستونگ دھماکے میں زخمی ہوے اور اپنی دونوں بہنوں اور ماں کو کھو بیٹھے – لیکن حوصلے ابھی تک بلند ہیں – ابتہاج پاکستان ائیر فورس میں شامل ہو کر پائلٹ بننا چاہتے ہیں اور پاکستان کی خدمات کرنا چاہتے ہیں –

ہزارہ شیعہ قوم کی پاکستان کے لئے دی جانے والی قربانیاں بے مثال و بے نظیر ہیں – ہزاروں افراد کی شہادت کے بعد ، سینکڑوں حملے ہونے کے بعد بھی یہ قوم ابھی تک صبر و تحمل سے کام لے رہی ہے – پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کے لئے شیعہ اور ہزارہ شیعہ قوم نے ابھی تک ہتھیار نہیں اٹھا ے

 12

13

پاکستانی شیعہ اور ہزارہ شیعہ قوم کے لاکھوں افراد پاکستان کے اداروں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر چکے ہیں ہزاروں شیعہ اور ہزارہ شیعہ جوان اپنی جانیں عرض وطن پر قربان کر چکے ہیں – جرنل موسا ہزارہ اور ان جیسے کتنے ہی سپوت پاکستان کی خدمات میں دیں رات ایک کر کے اپنی زندگی عرض پاک کے نام کر چکے ہیں –

 پاکستان کے شیعہ اور شیعہ ہزارہ قوم پاکستان کے با وفا اور با غیرت بیٹے ہیں – حکومت اور ریاست ان مظلوموں کے خلاف ہونے والے مظالم کو جلد سے جلد روکنے کے اقدامات کرے اور قتل تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف سخت سے سخت کروائی کر کے ان کو اپنے انجام تک پہنچاہے –