Featured Original Articles Urdu Articles

لبرل کے بھیس میں چھپے تکفیری دیوبندی – از ماہ جبیں

1016738_661491237245282_1190710847_n

لبرل کے پردے میں چھپا دیوبندی فیس بکی جہادی اگرچہ طالبان کی قتل و غارت پر جماعت اسلامی کی طرح مذمتی بیان جاری کرتا ہے مگر دل سے اسی وقت تڑپتا ہے جب دیوبندیوں کے ہاتھ میں انکا بارود پھٹ جاۓ، اس بات پر خوش ہونے کی بجاۓ کہ اس بارود نے 200 بندے نہیں مارے، کہتا ہے، لوگو مت ہنسو، میری طبیعت خراب ہو رہی ہے!!
دیوبندی فیس بکی جہادی بھی ملحدین کی صفوں میں چھپے جہاد با المنافقت کر رہے ہیں، ان لوگوں کی علامت یہ ہے کہ اسلام اور دہشتگردی کو رسمی برا بھلا کہیں گے، اپنے نبی کی توہین بھی کر دیں گے، مگر طالبان کے جرائم کو جواز فراہم کریں گے، یعنی ماضی پر لعنت، حال کی وکالت!!
ہمارا ماضی، ہمارے حال کی بنیاد ہے_ ماضی کے واقعیات اور شخصیات پر تنقید کا مقصد کسی ذاتی عناد کا اظہار نہیں بلکہ حال اور مستقبل میں وہ غلطیاں ہونے کا امکان ختم کرنا ہے

دہشتگردی کو اوپر اوپر سے برا کہنا اور ساتھ ہی ساتھ اس کا جواز دینا، مگر جب دہشتگردوں کے ہاتھ میں انکا اپنا بم پھٹ جاۓ تو سر پھاڑ کر بیوہ کی طرح رونا کھلی منافقت ہے!