Original Articles Urdu Articles

کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے غنڈوں نے کوئٹہ شہر کے بازاروں پر دھاوا بول دیا

دشمنِ آل رسول(ص) کالعدم گروہ سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں کے جلوس نے آج(11 دسمبر 2013ء) کوئٹہ شہر کے لیاقت بازار میں موجود جیولرز اور دیگر دکانوں پر حملہ کردیا وہاں موجود سیکیورٹی گارڈز کو زدوکوب کیا اس دوران جیولرز اور دیگر دکانوں کے ملازمین کو خوف کے باعث دکانوں کے اندر محبوس ہونا پڑا۔ جلوس لیاقت بازارسے گزرتا ہوا سٹی تھانے کے سامنے سے ہوتا ہوا جب میزان چوک پر پہنچا تو وہاں موجو دسیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کو اتار کر جلایا گیا اور اُن کی بے حرمتی کی گئی۔ نیز وہاں موجود دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی تصاویرکو بھی اتار کر پاؤں تلے روندا گیا۔ ان دہشت گردوں کو ڈیڑھ سے دو گھنٹوں کے دوران شہر میں کوئی روکنے والا نہ تھا۔ لیاقت بازار، عبدالستار، قندھاری بازار، میزان چوک اور علمدارروڈ پر واقع دکانداروں کی جانوں کو اِن دہشت گردوں سے جان کے خطرات لاحق تھے۔ پولیس اور ایف سی کی طرف سے اِن شرپسند عناصر کو کھلی چھوٹ دی گئی تھی جس کی وجہ سے یہ لوگ شہرمیں ہرجگہ دھندناتے پھر رہے تھے۔ اس ملک ميں کوئی انتظامیہ ہے؟ 11 مئی کے عام انتخابات ميں جس منتخب حکومت کی اکثریت سے کامیابی کا جشن منایا جارہا تھا اس کے اقتدار سنبھالتے ہی سڑکوں پر دہشت گردوں کا راج دکھائی دے رہا ہے۔۔ یہ جدید زمانہ ہے عوام باشعور ہورہی ہے، جانتی ہے کہ یہ مٹھی بھر دہشت گرد گروہ صرف نمائشی ہیں ان کو پالنے، پروان چڑھانے والی اور کھلی چھوٹ دینے کی ذمہ دار حکومت ہے۔

کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں کے جلوس نے آج(11 دسمبر 2013ء) کوئٹہ شہر کے لیاقت بازار میں موجود جیولرز اور دیگر دکانوں پر حملہ کردیا وہاں موجود سیکیورٹی گارڈز کو زدوکوب کیا اس دوران جیولرز اور دیگر دکانوں کے ملازمین کو خوف کے باعث دکانوں کے اندر محبوس ہونا پڑا۔ جلوس لیاقت بازارسے گزرتا ہوا سٹی تھانے کے سامنے سے ہوتا ہوا جب میزان چوک پر پہنچا تو وہاں موجو دسیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کو اتار کر جلایا گیا اور اُن کی بے حرمتی کی گئی۔ نیز وہاں موجود دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کی تصاویرکو بھی اتار کر پاؤں تلے روندا گیا۔ ان دہشت گردوں کو ڈیڑھ سے دو گھنٹوں کے دوران شہر میں کوئی روکنے والا نہ تھا۔ لیاقت بازار، عبدالستار، قندھاری بازار، میزان چوک اور علمدارروڈ پر واقع دکانداروں کی جانوں کو اِن دہشت گردوں سے جان کے خطرات لاحق تھے۔ پولیس اور ایف سی کی طرف سے اِن شرپسند عناصر کو کھلی چھوٹ دی گئی تھی جس کی وجہ سے یہ لوگ شہرمیں ہرجگہ دھندناتے پھر رہے تھے۔

اس ملک ميں کوئی انتظامیہ ہے؟ 11 مئی کے عام انتخابات ميں جس منتخب حکومت کی اکثریت سے کامیابی کا جشن منایا جارہا تھا اس کے اقتدار سنبھالتے ہی سڑکوں پر دہشت گردوں کا راج دکھائی دے رہا ہے۔۔ یہ جدید زمانہ ہے عوام باشعور ہورہی ہے، جانتی ہے کہ یہ مٹھی بھر دہشت گرد گروہ صرف نمائشی ہیں ان کو پالنے، پروان چڑھانے والی اور کھلی چھوٹ دینے کی ذمہ دار حکومت ہے۔

About the author

Aamir Hussaini

5 Comments

Click here to post a comment
  • کوئٹہ میں رونما ہونے والا یہ واقعہ ایرانی سپاہ پاسداران اور پاکستانی سپاہ صحابہ کی باہمی سازش کا نتیجہ تھا جس کا مقصد ایک بار پھر ہزارہ قوم کا خون بہانا تھا ۔لیکن آفرین ہے کوئٹہ کے عوام پر جس نے ایران اور سعودی عرب کی اس سازش کو ناکام بنادیا

    • bewaquf aadmi ssp ny to iran ki hajamat ka kaha hy hum to iran ko tabha karengy ….shia itna bewaquf hy… queeta ka hazara

  • You are right Mr Jafari The conspiracy was orchestrated and staged by Irani SIPAH-E-PASDARAN and Pakistani SIPAH-E-SAHABA. And target were Hazaras of Quetta.

  • pakistan mai firqe ke naam par jitnay bhi begunah log maare ja rahe hai , un ke qatal mai Iran & Saudi Arab ka haath hai. Jis din ye dono mamalik saazishon se baaz ayenge oar saada loh logo ka istamaal karna band kar denge usi din se pakistan mai FIRQA ke naam par Qatl-o-Qital ka khatima ho jayega.