Culture & Arts Original Articles Urdu Articles

پی ٹی آئی کا نیا ترانہ

About the author

Aamir Hussaini

6 Comments

Click here to post a comment
  • کون سیتا کا رام تھا یارو اسکی تاریخ جھانک کر دیکھو
    کون جھوٹا ہے اس زمانے میں اسکی بیٹی سے پوچھ کر دیکھو
    پاک لڑکی سے شادی کرنی تھی ؟ اسکی اماں سے پوچھ کر دیکھو
    کیوں یہودی سے کرلی پھر شادی ما ل و دولت ٹٹول کر دیکھو
    وہ غریبوں کا کیسا لیڈر ہے ؟ اسکے محلات ناپ کر دیکھو
    کتنے لڑکے تباہ کر ڈالے اسکی کرکٹ نکا ل کر دیکھو
    طالبانی ہے اصلیت کسکی اسکے اعمال جانچ کر دیکھو
    کس نے ہارے زکات کے پیسے اسکے افعال جا نچ کر دیکھو
    اسکی باتوں میں کیا صداقت ہے اسکے یو ٹرن جانچ کر دیکھو
    زہرا شاہد کو قتل کروایا اسکی وڈیو نکل کر دیکھو