Featured Original Articles Urdu Articles

کیا دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپانا سنی شیعہ شہدا کے خون سے خیانت نہیں؟

sk

Related post: تکفیریوں کی مذمت میں شیعہ ویب سائٹ اور سپاہ صحابہ کے احمد لدھیانوی کا اتفاق https://lubpak.net/archives/293377

Silence on Takfiri Deobandi identity: A conversation between a Shia web site and a Sunni activist at: https://lubpak.net/archives/293453

English version of this article: Why do some people in Pakistan hide common Deobandi identity of ASWJ-LeJ-TTP terrorists? https://lubpak.net/archives/292765

پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک خاص منصوبے کے تحت سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان، جنداللہ کے تمام دہشت گردوں کی مشترک شناخت تکفیری دیوبندی کو چھپایا جا رہا ہے – کچھ بد دیانت لبرل حضرت اور کچھ خیانت کار یا بزدل سنی اور شیعہ بھی تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت کو چھپا رہے ہیں ان کو وہابی، سعودی، تکفیری، خارجی، سنی، جہادی، شدت پسند، صیہونی وغیرہ کے ناموں سے بلایا جاتا ہے لیکن ان کی اصلی شناخت دیوبندی کو چھپایا جاتا ہے

یقیناً سعودی عرب نے دیوبندی دہشت گرد گروہوں کو پروان چڑھانے میں گھناونا کردار ادا کیا ہے اور امریکہ نے سعودی عرب کا فتنہ مضبوط کیا ہے جس کی مذمت اور نشاندھی ہونی چاہیے – لیکن ایمانداری کا تقاضا ہے کہ اس بات کو نمایاں انداز میں بیان کیا جائے کہ پاکستان میں شیعہ، سنی بریلوی، احمدی، مسیحی، اعتدال پسند دیوبندی و سلفی لوگوں کے قتل عام میں دیوبندی تکفیری دہشت گرد ملوث ہیں جو سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت)، طالبان، لشکر جھنگوی اور دیگر ناموں سے مل جل کر کام کرتے ہیں – حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں رہنے والے وہابی (اہلحدیث یا سلفی غیر مقلد حضرات ) شیعہ مسلمانوں یا سنی بریلویوں کے قتل میں ملوث نہیں ہیں – دیوبندی تکفیری گروہ غیر مقلد نہیں یہ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں اور ان کو وہابی کہنا حقیقت کے خلاف ہے – ان کو سعودی وہابیوں کا مزدور یا کرائے کا فوجی کہا جا سکتا ہے لیکن یہ بذات خود نہ ہی سعودی ہیں اور نہ وہابی

یہ ایک حقیقت ہے کہ دیوبندی تکفیری گروہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان کو سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب ان کو دیوبندی کی شناخت سے پکارا جاتا ہے اور مذمت کی جاتی ہے – باقی دیگر القابات جیسا کہ وہابی، دہشت گرد، سنی، جہادی وغیرہ سے ان کو یا ان کے ایجنڈے کو چنداں تکلیف نہیں ہوتی اس حقیقت کی نشاندھی معروف کالم نویس خورشید ندیم نے بھی اپنے حالیہ مضامین میں کی ہے

امر واقعہ یہ ہے کہ آج تک پاکستان کے چوٹی کے تمام دیوبندی علماء بشمول مفتی تقی عثمانی، مفتی نعیم، مولانا حنیف جالندھری، مولانا فضل الرحمن، مولانا سمیع الحق وغیرہ نے کھل کر، نام لے کر سپاہ صحابہ پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کی مذمت نہیں کی نہ ہی کھل کر ان دہشت گرد تنظیموں کے شیعہ مسلمانوں، سنی بریلویوں، پاک فوج وغیرہ کے خلاف نفرت انگیز بیانات کی مذمت کی گئی – پاکستان میں جمعہ ٢٢ نومبر کو سپاہ صحابہ کے زیر اہتمام نکلنے والے ملک گیر دیوبند جلوسوں میں کھلے عام شیعہ کافر کے نعرے لگوائے گئے ان نفرت انگیز جلوسوں میں سپاہ صحابہ، جمیعت علما اسلام، وفاق المدارس اور دفاع پاکستان کونسل کے دیوبندی علما اور کارکنوں نے بھر پور شرکت کی

راولپنڈی میں عاشورہ کے جلوس پر دیوبندی مسجدمیں چھپے ہوۓ سپاہ صحابہ کےدہشت گردوں کے حملے کے بعد دیوبندی علما جیسا کہ مفتی نعیم ، حنیف جالندھری، سمیع الحق وغیرہ نے نہایت منافقانہ انداز میں شیعہ اور سنی بریلوی مسلمانوں کے خلاف غلیظ پراپیگنڈہ کیا، بچوں کے ذبح ہونے کی جھوٹی کہانیاں سنائیں اور میلاد و عاشورہ کے جلوسوں پر پابندی کی باتیں کیں

راولپنڈی فسادات: دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے سرپرست مفتی نعیم دیوبندی کی پریس کانفرنس

https://lubpak.net/archives/291065

اسی دیوبندی پراپیگنڈہ کے بعد راولپنڈی، ملتان، بہاولنگر اور کراچی میں شیعہ مساجد اور امامبارگاہوں کو جلایا گیا اور کراچی میں سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو انچولی میں شہید کیا گیا

وقت آ گیا ہے کہ سنی بریلوی اور شیعہ علما اور رہنما مصلحت، خوف اور منافقت کی چادر کو اتار پھینکیں اور کھل کر دیوبندی دہشت گردوں کی مذمت کریں نام لئے بغیر گول مول مذمت کرنا جذبہ حسینی اور حضرت زینب کی سنت سے خیانت ہے

کالعدم دیوبندی دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے ساتھ بیٹھ کر شیعہ اور سنی علماء اور لبرلز کس کی خدمت کر رہے ہیں؟

https://lubpak.net/archives/292669

ہمارا سوال ہے کہ

کیا پاکستانی سلفی یا اہلحدیث گروہ جن کو وہابی کہا جاتا ہے سنی بریلوی، شیعہ وغیرہ پر منظم حملوں میں ملوث ہیں؟

کیا تمام سعودی جن میں سعودی شیعہ اور سعودی سنی صوفی بھی شامل ہیں سپاہ صحابہ و طالبان کی حمایت کرتے ہیں؟

کیا سنی بریلوی علما نے دیوبندی اور شیعہ کی تکفیر نہیں کی؟ اگر ایسا ہے تو پھر دہشت گردوں کے لئے فقط تکفیری کہنا کافی نہیں، تکفیری دیوبندی کہیں

کیا سپاہ صحابہ کے ارکان اور اس کے سرپرست دیوبندی مسلک سے تعلق نہیں رکھتے؟

کیا مسلک دیوبند اور علما دیوبند کے نام سے کام کرنے والے فرقہ وارانہ فیس بک صفحات پر شیعوں اور سنی بریلویوں کے خلاف نفرت اور تکفیر نمایاں نہیں؟

سنی مسلمانوں کی اکثریت (سنی بریلوی اور دیگر معتدل سنی) نے واضح طور پر دیوبندی تکفیری گروہ کو سنی، شیعہ، مسیحی، احمدی وغیرہ کے خلاف تشدد کا ذمہ دار قرار دیا ہے ملاحظہ کریں یہ ویڈیو

ہم تمام دیوبندی مسلمانوں کے مخالف نہیں اعتدال پسند دیوبندی ہمارے بھائی ہیں جیسا کہ اعتدال پسند وہابی سلفی اور اعتدال پسند سعودی بھی ہمارے بھائی ہیں – لیکن ہم تکفیری دیوبندی گروہ جو سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، اہلسنت والجماعت، تحریک طالبان پاکستان اور دیگر ناموں سے کام کر رہا ہے اور جس کی اعلانیہ اور خفیہ حمایت تقریبآ تمام دیوبندی علماء کرتے ہیں کی کھل کر، نام لے کر مذمت کرتے رہیں گے

تکفیریوں کی مذمت میں شیعہ ویب سائٹ اور سپاہ صحابہ کے احمد لدھیانوی کا اتفاق

https://lubpak.net/archives/293377

b1

b2

fazl

bb

deobandi

About the author

SK

3 Comments

Click here to post a comment
  • کچھ شیعہ ویب سائٹس جیسا کہ شیعہ کلنگ ویب سائٹ فیس بک سپاہ صحابہ وطالبان کی دیوبندی شناخت کو غلط طور چھپا رہی ہیں دیوبندی دہشت گردوں کو کبھی سعودی کہتے ہیں کبھی وہابی لیکن دیوبندی تکفیری نہیں کہتے

    سپاہ صحابہ طالبان کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت کے لیے فقط تکفیری کافی نہیں، تکفیری فتوے اکثر فرقوں نے جاری کیے ہیں دیوبندی کا لفظ ضروری ہے

    یہ اس حقیقت کو چھپاتے ہیں کہ پاکستان میں شیعہ، سنی بریلوی، احمدی، مسیحی وغیرہ کا قتل عام کرنے والی تمام دہشت گرد جماعتیں جیسا کہ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، طالبان، جنداللہ وغیرہ دیوبندی تکفیری گروہ سے تعلق رکھتی ہیں جن کو سعودی وہابی سپورٹ کرتے ہیں لیکن یہ بذات خود وہابی نہیں – یہ اس حقیت کو بھی چھپاتے ہیں کہ آج تک کسی نمایاں دیوبندی عالم دین نے شیعوں کے غیر مشروط طور پر مسلمان ہونے پر کوئی فتویٰ جاری نہیں کیا نہ ہے سپاہ صحابہ اور طالبان کی مذمت میں چوٹی کے دیوبندی علما کا کوئی واضح فتویٰ موجود ہے

    ان شیعہ ویب سائٹس کو چاہیے کہ سعودی وہابی حمایت یافتہ دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت مکمل طور پر کریں عوام کو مزید بیوقوف نہ بنائیں

    شیعہ کلنگ کے مقابلے میں مسلم یونٹی فیس بک پیج کھل کر تکفیری دیوبندی دہشت گردوں کا نام لیتا ہے اور مذمت کرتا ہے – سوشل میڈیا پر سنی برادران اور سیکولر حضرت جن میں زلان ، پیجا مستری، راویز جونیجو وغیرہ شامل ہیں کھل کر دیوبندی دہشت گردوں کی مذمت کرتے ہیں

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=635809793123801

    https://www.facebook.com/MuslimUnityPakistan/posts/635449206493193

    https://www.facebook.com/MuslimUnityPakistan/posts/637164959654951

    https://www.facebook.com/MuslimUnityPakistan/posts/636593549712092

    https://www.facebook.com/photo.php?v=498071736958553

    https://twitter.com/search?q=deobandi&src=typd&f=realtime

    https://twitter.com/search?q=deobandis&src=typd&f=realtime

    ایسی شیعہ ویب سائٹس جو سپاہ صحابہ اور طالبان کی دیوبندی شناخت کو چھپانے میں مصروف ہیں کس کی خدمت کر رہی ہیں؟ شیعہ کا خون بیچتے ھو؟

    مانا کہ تمام دیوبندی دہشت گرد نہیں لیکن کیا تمام وہابی دہشت گرد ہیں؟ تمام سعودی دہشت گرد ہیں؟ تکفیری دیوبندی کا کھل کر نام لو

    جب تک ایران کےملا کھل کر تکفیری دیوبندی اورسرپرست دیوبندی علما کی مذمت نہیں کرتے تب تک پاکستانی گدھے صرف وہابی سعودی کی گردان کرتے رہیں گے

    وہابیوں کے خلاف بولتے ہو، امریکہ اور سعودی کی مذمت کرتے ہو، لیکن دیوبندیوں کا نام نہیں لیتے؟ تمہی جیسے تھے جو مسلم بن عقیل کو اکیلا چھوڑگئے

    شیعہ ویب سائٹ یہ بتا رہی ہے کہ شیعہ کلنگ ہورہی ہے یعنی مرنے والوں کا مسلک تو بتایا جا رہا ہے مارنے والے دیوبندیوں کا مسلک چھپایا جا رہا ہے

    دوسرے لفظوں میں حسینیت زندہ باد ، لیکن یزیدیت کے خلاف کچھ نہ بولو کیونکہ مصلحت کا تقاضا ہے – کیا یزید اور ابن زیاد دونوں کے درباروں میں کھڑے ہو کر ان کی مذمت کرنے والی حضرت زینب کی یہی سنت ہے؟

  • Abdul Nishapuri @AbdulNishapuri 32m
    شیعہ ویب سائٹ یہ بتا رہی ہے کہ شیعہ کلنگ ہورہی ہے یعنی مرنے والوں کا مسلک تو بتایا جا رہا ہے مارنے والے دیوبندیوں کا مسلک چھپایا جا رہا ہے

    Raza Rizvi @razaazadar
    @AbdulNishapuri کسی فرقے کے خلاف بولنا خود ایک فرقہ واریت ہے۔
    6:34 PM – 26 Nov 13 · Details

    Abdul Nishapuri @AbdulNishapuri
    @razaazadar تکفیری دیوبندی کونسا فرقہ ہے؟ کیا وہ سنی کے نمائندہ ہیں؟ کیا سنی اتحاد والوں کی تکفیری دیوبندیوں پر تنقید فرقہ واریت ہے؟

    Abdul Nishapuri @AbdulNishapuri
    @razaazadar وہابیوں یعنی اہلحدیث پر شیعہ کلنگ کا الزام دھرنا فرقہ
    واریت نہیں؟ دیوبندی جماعتوں کی شناخت چھپانا کس کا ایجنڈہ ہے؟

    razaazadar
    @AbdulNishapuriآپ کا اپنا ایک نظریہ ہے جس کا بہت احترام ہے، اُسی طرح سب کا اپنا اپنا نظریہ ہے، وہ غلط ہیں یا صیح یہ ایک الگ بحث ہے۔
    6:51 PM – 26 Nov 13 · Details

    Abdul Nishapuri @AbdulNishapuri
    @razaazadar بات ذاتی نظریہ کی نہیں حسینی خون کی امانت کی ہے سنت زینب ہے کہ قاتلوں اور پشت پناہوں کا کھل کر نام لیں

    Abdul Nishapuri @AbdulNishapuri
    @razaazadar ہم مقتول اور قاتل کی درست شناخت پر کسی مصلحت کے متحمل نہیں ہو سکتے مقتول شیعہ، قاتل تکفیری دیوبندی

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri
    دیوبندی کھل کر شیعہ کی تکفیر کرتے ہیں، شیعہ، سنی بریلوی، احمدی، مسیحی کو قتل کرتے ہیں اور آپ ان کا نام لینے سے خوف کھاتے ہیں

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri
    پاکستان میں دیوبندیوں کے دو سب سے بڑے فیس بک صفحات شیعہ کی تکفیر اور سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی توصیف سے بھرے ہوۓ ہیں

    Jimmy ‏@A_Rizvi110
    @zukham بالکل ایسا ہی ہے. یہ خون کی تاثیر ہے. یزید کے جانشیں ہیں یہ تکفیری دیوبندی سپاہ صحابہ والے. @razaazadar @AbdulNishapuri

    Syed Farrukh Abbas ‏@FarrukhHussaini 19m
    @A_Rizvi110 @razaazadar @AbdulNishapuri اپنی قوم کے قاتل یہاں ہی تلاش کریں – دوسرے ملکوں سے فنڈنگ آتی ہے دہشت گرد نہیں – مخلصانہ مشور ہے

    Jimmy ‏@A_Rizvi110 22m
    @FarrukhHussaini اب تو الحمدوللہ سنی بریلوی حضرات بھی صاف کہتے ہیں کہ دیوبند مدارس سے دہشت گردی ہوتی ہے. @razaazadar @AbdulNishapuri

    Syed Farrukh Abbas ‏@FarrukhHussaini 21m
    @A_Rizvi110 @razaazadar @AbdulNishapuri ہم تو وہابی سعودی ہی کہیں گے – چاہے سامنے پاکستانی دیوبندی کھڑا مار رہا ہو

    Syed Farrukh Abbas ‏@FarrukhHussaini 21m
    @A_Rizvi110 @razaazadar @AbdulNishapuri آج تک پاکستان میں کتنے شیعہ سعودی وہابیوں نے آ کر مارے ہیں؟ اور کتنے تکفیری دیوبندیوں نے مارے ہیں؟

    Sarwar Naqvi ‏@1derfulNaqvi 21m
    @AbdulNishapuri
    Names and Sect is protected
    Under INTERNATIONAL #privacy Rights of Criminals
    Criminals have more rights
    LOL
    @FarrukhHussaini

    Jimmy ‏@A_Rizvi110
    @FarrukhHussainiاسی چکر میں وہ اور مارتے ہیں کہ محنت کریں ہم اور کریڈٹ ملے وہابی کو: ( @razaazadar @AbdulNishapuri

    Raza Rizvi ‏@razaazadar
    @AbdulNishapuriیہ اچھی بات ہے شکر اب شیعوں میں ایک دوسرے کے نظریات پر احترام کے ساتھ بات چیت ہورہی ہے۔ اس عمل سے ایک ٹھوس نظریہ سامنے آئے گا

    Syed Farrukh Abbas ‏@FarrukhHussaini 23m
    @A_Rizvi110 @razaazadar @AbdulNishapuri دشمن مقتول کی شناخت چھپاتے ہیں کبھی پاکستانی کہہ کر ، کبھی مہاجر کبھی سندھی کہہ کر

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 23m
    ہم اپنے اور شیعہ ویب سائٹ کے دلائل سب کے سامنے رکھیں گے اور پھر پوچھیں گے کہ دیوبندی قاتلوں کی شناخت چھپانا درست ہے یا غلط

    Syed Farrukh Abbas ‏@FarrukhHussaini 26m
    @A_Rizvi110 @razaazadar @AbdulNishapuri بھائی سعودی یا وہابی دہشت گرد کہاں کا انصاف ہے پھر؟؟ کیا سارے سعودی دہشت گرد ہیں ؟ سعودی شیعہ بھی؟؟

    Jimmy ‏@A_Rizvi110 27m
    تکفیری دیوبندی گروہ سپاہ صحابہ کے سرجانی ٹاون کے سرغنہ و پیش امام نے بے دردی سے اس مومنہ کو شہید کروا دیا. pic.twitter.com/CXZmM21kkT

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 31m
    @razaazadar جب شیعہ کلنگ ویب سائٹ کے دوست سعودی یا وہابی کی مزمت کرتے ہیں تو اس وقت اس دلیل کا اطلاق نہیں ہوتا؟

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 32m
    @razaazadar آپ کے خلوص پر ہمیں یقین ہے – جو بھی قاتل دیوبندی اورمقتول شیعہ، سنی بریلوی، احمدی وغیرہ کی صحیح نشاندھی کرتا ہے وہ ہمیں عزیز ہے

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 36m
    وہ وہابیوں کی مذمت کرتے کرتے دیوبندیوں کی شناخت کیوں گول کر جاتے ہیں؟ کیا پاکستان میں اہلحدیث (وہابی) شیعوں کو قتل کر رہے ہیں؟

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 40m
    @razaazadar کیا اس میں کوئی اختلاف ہے کہ عملی شیعہ نسل کشی میں تکفیری دیوبندی ملوث ہیں؟ پشت پناہی پر جو بھی ہو –

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 42m
    @razaazadar خدا کے لئے شیعہ قوم کے ساتھ وہ نہ کریں جو عمران خان پاکستانی قوم کے ساتھ کر رہا ہے یعنی عملی قاتلوں کی نشاندہی سے گریز

    Raza Rizvi ‏@razaazadar
    @AbdulNishapuri بہت سوکےنزدیک قاتل،امریکہ،اسرائیل،سعودی عرب،پاکستانی ایجنسیاں،وغیرہ وغیرہ ہیں۔ یہی کہناچاہتا ہوں سب الگ الگ نطریہ رکھتےہیں۔

    Jimmy ‏@A_Rizvi110 46m
    @razaazadar @AbdulNishapuri تکفیری دیو بندی گروہ سپاہ صحابہ ہی شیعہ نسل کشی میں ملوث ہے اور بے شرمی سے اپنے جانورپن کا اظہار بھی کرتا ہے.

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 53m
    @razaazadar ہم مقتول اور قاتل کی درست شناخت پر کسی مصلحت کے متحمل نہیں ہو سکتے مقتول شیعہ، قاتل تکفیری دیوبندی

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 55m
    @razaazadar بات ذاتی نظریہ کی نہیں حسینی خون کی امانت کی ہے سنت زینب ہے کہ قاتلوں اور پشت پناہوں کا کھل کر نام لیں

    زعفران ‏@Xafraan 4h
    دیوبندی یا دہشت گرد دیو بمبدی ؟ از حق گو
    https://lubp.net/archives/293039
    #Deobandi = #DeoBombdi

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 1h
    کیا دیوبندی دہشت گردوں کی شناخت چھپانا سنی شیعہ شہدا کے خون سے خیانت نہیں؟ https://lubp.net/archives/292717

    Raza Rizvi ‏@razaazadar 14h
    @AbdulNishapuri فرد واحد یا گروپ کےعمل کوپوری قوم پرکیسےڈالاجاسکتا ہے بلکل ویسے ہی جیسے ایک یہودی کے عمل کو پوری یہودیت پر ڈالنا غلط ہے

    Abdul Nishapuri ‏@AbdulNishapuri 1h
    @razaazadar وہابیوں یعنی اہلحدیث پر شیعہ کلنگ کا الزام دھرنا فرقہ واریت نہیں؟ دیوبندی جماعتوں کی شناخت چھپانا کس کا ایجنڈہ ہے؟

    Ali Taj ‏@AliAbbasTaj 2m
    @A_Rizvi110 @FarrukhHussaini @razaazadar @AbdulNishapuri Sunni Ithad council sey seekhein, bilkul clear hein. ye agg kon lagaata hai.

    سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی دیوبندی شناخت چھپاتے چھپاتے شیعہ ویب سائٹ نے راولپنڈی مدرسے کی دیوبندی شناخت بھی چھپا دی فقط تکفیری مدرسہ کہا – خوف، مصلحت اور جھوٹ میں کوئی فرق نہیں رہا

    سعودی کہو، وہابی کہو، تکفیری کہو، سب کچھ کہو لیکن تکفیری دیوبندی نہ کہو – قوم کی گمراہ کرو – خوف، مصلحت اور جھوٹ میں کوئی فرق نہیں رہا –
    https://www.facebook.com/shiakilling3/posts/604319956271313