Featured Original Articles Urdu Articles

طالبان سپاہ صحابہ کا پشاور میں سنی بریلوی مسجد اور کراچی میں شیعہ مسجد پر حملہ، چار سنی اور پانچ شیعہ مسلمان شہید

deobdni

کراچی اور پشاور: آج 19 ستمبر کو سپاہ صحابہ طالبان سے تعلق رکھنے والے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے شیعہ اور سنی مسلک سے تعلق رکھنے والی دو مساجد پر حملہ کر کےنو سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا –

پشاور میں تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے اچنی بالا کے علاقے میں سنی بریلوی مسجد میں ہونے والی محفل نعت پر حملہ کیا اور چار سنی بریلوی شہید کر دیے

کراچی شرقی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں اما م بارگاہ پر دیوبندی دہشت گردوں کے دستی بم سے حملے کے نتیجے میں اسپتال ذرائع کے مطابق چار شیعہ مسلمان شہید اور 16 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق مذکورہ امام بارگاہ لانڈھی بھینس کالونی کے قریب واقع ہے۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے

یاد رہے کہ سعودی حمایت یافتہ وزیر اعظم نواز شریف نے پورے ملک میں تکفیری دیوبندی دہشت گرد گروپ سپاہ صحابہ اور طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں دیوبندی دہشت گرد دیدہ دلیری سے احمدیوں، سنی بریلویوں، شیعہ مسلمانوں، مسیحیوں، ہندوؤں، فوج اور پولیس کے اہلکاروں کو شہید کر رہے ہیں اور دہشت گردی کی مخالف سیاسی جماعتوں جیسا کہ پی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو چن چن کر شہید کر رہے ہیں

سنی بریلوی اور شیعہ مسجد پر حملہ اور احمدیوں کی شہادت اس بات کی صداقت ہے کہ پاکستان میں جھگڑا سنی اور شیعہ کے درمیان نہیں بلکہ تکفیری دیوبندی گروہ سنی، شیعہ، احمدی اور دیگر تمام پاکستانیوں کا دشمن ہے

پاکستان کی سلامتی اس بات میں مضمر ہے کہ سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی، ہندو مل کر سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جہاد کریں اور پاکستانی فوج اور پولیس تکفیری دیوبندیوں اور ان کے سرپرست مولویوں اور ریٹایرڈ جرنیلوں کو چن چن کر جہنم واصل کرے

About the author

SK

10 Comments

Click here to post a comment
  • یہ آپ پاکستان کو بنا رہے ہیں یا بگاڑ رہے ہیں؟ فرقہ وارانہ سوچ سے اگر آپ کام کریں گے تو ٹی ٹی پی اور آپ میں کیا فرق رہے گا؟ بھارتی میڈیا کو دیکھیں وہ مسلم کش فسادات کو کبھی دو مذاھب کا تصادم بنا کر پیش نہیں کرتا بلکہ دو فرقوں کا تصادم بنا کر پیش کرتا ہے اور خبر میں آپ خوردبین لگا کر دیکھیں تب بھی آپ کو پتہ نہیں چلتا کہ کس فرقے نے کس کو نشانہ بنایا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ اپنی فرقہ وارانہ سوچ کو تو تسکین دے سکتے ہیں مگر اس سے نفرتیں مزید پھیلتی ہیں۔ ہمیں محبت اور امن کا پیغام عام کرنا ہے۔ شیعہ ہوں یا سنی دیوبندی ہوں یا اہلحدیث ‘جماعت اسلامی والے ہوں یا الٹرا لبرل ماڈرن طبقہ ‘ یہ سب کے سب ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ہمیں پاکستان کی تعمیر کے لیے ان سب میں ہم آہنگی پیدا کرنی ہے نہ کہ اس طرح کی خبریں پھیلا کر نفرتوں کو عام کرنا ہے۔طالبان اور سپاہ صحابہ کاتعلق دیوبندی مسلک سے ضرور ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ سب دیوبندی دہشت گرد ہیں۔ اسی طرح سنی تحریک کا تعلق بریلوی مکتب فکر سے ہے مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ سب بریلوی علماؑ اور تنظیمیں دہشت گرد ہیں۔ اسی طرح سپاہ محمد‘ لشکر مہدی اور المختار جیسی تنظیموں کا تعلق شیعہ مسلک سے ہے مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہم شیعہ مسلک کے خلاف زہر اگلنے لگیں۔ ہمیں اہمن اور ہم آہنگی چاہیے مزید تقسیم نہیں

  • to ab Pakistan me Ahmadi bhi shaheed kehlanay lagay haen, koi hyrat nahi hooi par’h ker, aggay aggay dakhiay hota hae kya…

  • @kksk and mr .shia kafir…..lanat ha tm jase haram zado pe …ye tm apni maa ki nijasat ka saboot derahy ho or kuch b nai….ab tamiz se baat suno meri … rasul ALLAh saww k time me ktne kafaron ko sirf islia qatal kiya gya ku k wo just kafar thy….or AAl e nabi saww ko manny waly kafar hogay???? or usi AAL e NABI saww ko shaheed krne waly musalman rahy???? lanat he tmhare believes pe….umer bin khatab ko qatal ku nai kiya wo b apni half life tk kafar tha?????????????????????

    • aslam o alikum
      umeed hai app thik hon gy mgr ik sawal k app ne zuban istmal ki hai kia wo sahi hai ?
      mera khas kise b maktaba fikar se taulaq nai mgr davband se mutasir hoo
      jab kisi ko bachna chaty hai to pakar kar apni tarf kanch lety hai ?
      mgr ap us ko (shia) ko bachana nai chaty ise ley to usy aag me dakhy maar rahy hoo kafir kah kar darrzy us par band kar rahy hooo

      hamra deen hamen yeh nai sekhata mera bhaio

  • Three Sunni Barelvis killed in Peshawar village mosque bomb attack by Deobandi terrorists of Taliban Laashkar-e-Jhangvi

    People had gathered to attend Mehfil-e-Naat usualy recited by Sunni Sufi Barelvis

    Javed Aziz Khan
    Friday, September 20, 2013
    From Print Edition

    113 12 42 0

    PESHAWAR: Three persons were killed and 14 injured in a grenade attack on a mosque in the Achini Bala village in the rural Peshawar late Thursday night.

    Some locals said four people were killed in the grenade attack that also injured over 20 others. The locals said the attackers opened fire on the people inside the mosque after the explosion.

    Police said a number of people were present in the Pirano Mosque in Achini after the Isha prayers to attend a Mehfil-e-Naat when unknown attackers lobbed a hand grenade inside and opened fire.The grenade exploded killing at least three persons and wounding as many as 14 others. The building was also partially damaged in the attack.

    The area is located in the limits of the Sarband Police Station and is close to the boundary with the Khyber Agency. The area is vulnerable since armed people are reportedly patrolling the streets for the last many days. There were reports that police were hesitant to reach the spot and rescue the wounded. The locals shifted the bodies and wounded persons to the Khyber Teaching Hospital.Large contingents of the police later arrived at the spot.

    http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-25564-Three-killed-in-Peshawar-village-mosque-bomb-attack