پوری پاکستانی قوم بلخصوص پاکستانی شیعہ مکتبہ فکر ، دیوبندی دہشت گردوں اہل سنت ول جماعت جس کا پرانا نام سپاہ صحابہ تھا کےہاتھوں ایک اور بہت بڑے سانحے سے گزر رہے ہیں
مشہور شاعر،ادیب اور دانشور سید سبط جعفر زیدی کل کراچی میں دیوبندی دشت گرد اورنگزیب فاروقی کے گروپ کے ہاتھوں شہیدہوگے
شہید ہونے والے پروفیسر لیاقت آباد ڈگری کالج کے سابقہ پرنسپل اورشیعہ سنی حلقوں میں نہایت ہی محترم اور قابل عزت شخصیت کے طورپر پہچانے جاتے تھے
حالیہ شہادت کا واقعہ دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شیعہ شخصیات کے کراچی،،کویٹہ ،پشاور ،لاہور اور پاکستان کےدوسرے حصّوں میں ہونے والے قتل عام کے ایک نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک کڑی ہے
١٨ مارچ کے ہی دن ایک اور شیعہ شخصیت ایک وکیل سید ظہیر عبّاس نقوی بھی دیوبندی دشتگردوں کی فائرنگ سے پشاور میں شہید کر دیے گے
اطلاعات کے مطابق اہل سنت ول جماعت کے دیوبندی دہشت گردوں نے مشہور شیعہ شخصیات کی ایک فہرست تیار کر رکھی ہے کچھ ہفتے پہلے اکرم لاہوری دیوبندی جو کے لشکر جھنگوی کا بانی ممبر ہے اس کی بھانجی جو ایک این جی او میں کام کرتی ہے وہ شیعہ حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے افراد کی تفصیلات دیوبندی مولویوں کو فراہم کرتی رہی ہے
یہ فیک لبرل اور دیوبندی دہشت گردوں کا اتحاد پاکسانی شیعہ قوم جو ان دیوبندی دہشت گردوں کے ہاتھوںاکیس ہزار سے زیادہ جنازے اٹھا چکی ہے اس کے زخموں پر نمک پاشی کر رہا ہے
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیوبندی دہشت گردوں کا ٹویٹر پر موجود نمائندہ شہید سبط جعفر کی شہادت پر نہ صرف خوشیاں منا رہا ہے بلکہ ١٢ امام،امام مہدی (ع) کی شان میں گستاخی بھی کر رہا ہے جو کے رسول پاک (ص) کی اهل بیت (ع) سے تعلق رکھتے ہیں.دیوبندی مفتیوں کے فتووں میں یزید کی تعریف و توصیف صاف دیکھی جا سکتی ہے وہی یزید جس نے امام حسسیں (ع) اوران کے ساتھیوں کو کربلا میں شہید کروایا اور مخدرات عصمت کو ننگے سر بازاروں درباروں میں پھرایا
اب جب کے پاکستانی شیعہ اس انتہائی غم و اندوه کی حالت سے گزر رہے ہیں ،پاکستانی میڈیا کسی اور ہی ڈگر پر گامزن دکھائی دیتا ہے جو کہ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ رپورٹنگ سے بلکل ہٹ کے ہے یہ ہمیشہ کی طرح شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے آنکھیں چرا رہا ہے
ڈان اور ایکسپریس ٹریبیون جو کے دونوں ہی موقر جریدے قرار دے جاتے ہیں دونوں نے اتنی بڑی خبر کو روز مرا کی خبروں جتنیاہمیت بھی نہیں دی
College principal gunned down in Karachi
http://dawn.com/2013/03/18/college-principal-gunned-down-in-karachi/
“Professor gunned down in Karachi” is how the Express Tribune titles its reporting.
http://tribune.com.pk/story/522628/professor-gunned-down-in-karachi/
Ya Hussein (AS).