Newspaper Articles

Some excerpts from Justice Khawaja Sharif’s books – by Kamran Shahid

Kamran Shahid quotes some excerpts from Justice Khwaja Muhammad Sharif’s books in which he expresses his relationship with and gratitude to Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif.

Source: Express 8 May 2010

About the author

Abdul Nishapuri

3 Comments

Click here to post a comment
  • Share
    نوازشریف کیخلاف نااہلی کی درخواست ،کارروائی جون تک ملتوی

    Updated at 1620 PST

    لاہور…لاہورہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے لئے دائردرخواست پر مزید کارروائی جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی ۔عدالت کے روبرو بیرسٹراقبال جعفری نے1990میں درخواست دائر کی تھی کہ نوازشریف نے غیرقانونی طورپرسرکاری اراضی کوپلاٹ بناکرتقسیم کیا، انہوں نے اپنے اثاثے بیرون ملک منتقل کرتے ہوئے اکاؤنٹس بھی قائم کیے اس طرح نوازشریف ایماندار اوردیانت دار کی تعریف پر پورانہیں اترتے لہذا انہیں ساری زندگی کے لئے الیکشن میں حصہ لینے سے نااہل قراردیاجائے۔جزوی سماعت کے بعد عدالت نے مزیدکارروائی جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی

    Jang, 11 My 2010
    http://www.jang.net/urdu/update_details.asp?nid=88243